ہارس ٹریڈنگ: پی ٹی آئی حکومت کل سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس جمع کرائے گی۔
پاکستان کی سیاست میں ہلچل مچ گئی یہ کیا ہو گیا ہر طرف تبدیلی کی اک نئی لہر دوڑ پڑی پوسٹ کو مکمل پڑھیئے گا تا کہ آپ کو بھی علم
ہو آگے وزیراعظم عمران خان صاحب کے ساتھ کیا ہونے والا ہے؟
کیا سچ میں نوازشریف کی حکومت آنے والی ہے یہ کیا ہو گیا؟
ہارس ٹریڈنگ: پی ٹی آئی حکومت کل سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس جمع کرائے گی۔
اہم خبر آپ کو دیں آرٹیکل ٦٣ اے کے حوالے سے۔ وفاقی کابینہ نے ریفرنس کے مسویدے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی
کا بینہ نے صدارتی ریفرنس دائر کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔
وفاقی کابینہ سے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی ہے۔ ہارس ٹریڈنگ کے خلاف کل ریفرنس کل سپریم کورٹ میں
دائر ہونے جا رہا ہے۔
عدالت سے آرٹیکل ٦٣ اے کی تشریح کی درخواست کی جائے گی اور پوچھا جائے گا کہ منحرفین ہوں گے یا تاحیات نا اہل بھی قرار دیئے جائیں گے۔
آرٹیکل ٦٣ اے جو کہ وفاقی کابینہ نےصدارتی ریفرنس دائر کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے وفاقی کابینہ سے منظوری سرکولیشن سمری سے لی گئی ہے۔ ہارس ٹریڈنگ کے خلاف کل سپریم کورٹ میں دائر ہوگا۔
اور صدارتی ریفرنس کا مسودا وزیراعظم عمران خان کو موصول ہوا اور انہوں نے وفاقی کابینہ سے منظوری لی اور اٹیرنی جنرل سے کہا گیا کہ ریفرنس کل سپریم کورٹ میں دائر کیا جائے گا۔ آرٹیکل ٦٣ اے پر صدارتی ریفرنس کے مندرجات بھی ہمیں موصول ہوئے اور صدارتی ریفرنس پر عدالت سے آرٹیکل ٦٣ اے کی تشریح کا کہا جائے گا۔
سوال کیا جائے گا کہ منحرف ارکاین صرف ڈی۔سیٹ ہوں گے یا تا حیات نااہل ہوں گے؟
جواب: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر یہ ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔اب وفاقی کابینہ کی سرکولیشن سمری کے ذریعے با ضابطہ منظوری لے لی گئی ہے۔
کیوںکہ کل سپریم کورٹ میں بھی پیش کیا جانا ہے۔ اور آئین کے آرٹیکل ٦٣ اے کے حکومت چاہتی یہ ہے کہ ان کے مطابق یہ تیار کیا گیا ہے۔ پہلے وزیر اعظم عمران خان کو بھیجا گیا۔ انکی منظوری ملنے پر وفاقی کابینہ کی سرکولیشن سمری کے لیے منظوری لی گئی ہے۔
وزارت پارلیمانی عمور کی جانب سے یہ تیار کر کے بھیجا گیا تھا۔ کابینہ ڈویژن کو کابنیہ ڈویژن نے اب اس کو سرکولیٹ کیا۔ تمام وفاقی وزرا تک جسکی باضابطہ منظوری مل گئی ہے اور صبح اس کو دائر کر دیا جائے گا۔
آپ کو یہ خبر کیسی لگی نیچے اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔ شکریہ
No comments:
Post a Comment
Hello! Welcome Here!